اردو

مجھ سے بات کرو

مجھ سے یوں بات کریں جیسے کسی دوست سے کرتے ہیں،
  کیونکہ مَیں ایک سچے دوست کی طرح آپ کی بات سنوں گا۔

اپنے خیالات مجھ سے بانٹیں،
  کیونکہ یوں مَیں آپ کی پرورش کر سکوں گا۔

لفظوں کے چناؤ کی فکر نہ کریں،
  کیونکہ سنی تو آپ کے دل کی بات جاتی ہے۔

سچ بولیں،
  تاکہ مَیں آپ کو دانائی عطا کروں۔

مجھ سے کھل کر بات کریں،
  تاکہ آپ کا اعتماد آپ کے کام میں رکاوٹ نہ بنے۔

اپنے دل کی بات کہیں،
  کیونکہ میرے خزانے آپ کو عطا کیے جاتے ہیں۔

اگلا تأمل

فہرستِ مضامین

یہ صفحہ شیئر کریں: